اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت گزشتہ ایک سال میں 12 ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ ادا کر چکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بھاری قرض کی ادائیگی کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 34 کروڑ ڈالر ہیں۔