ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری پر ویز الٰہی ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل منتقل

لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پر ویز الٰہی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق گزشتہ شب اچانک طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش آنے پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر کے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ پرویز الٰہی 16 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔