ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکا کی پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت

واشنگٹن (پی پی آ ئی) امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی حمایت کرتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطا بق رکن کانگریس آل گرین نے جوبائیڈن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کوائی ایم ایف امداد ممکن بنائیں،رکن کانگریس مین آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے،اسے امداد کی شدید ضرورت ہے۔ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس مین آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے، گلوبل وارمنگ کو امریکا مسترد کرسکتا ہے مگر پاکستان اسے جھیل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس وقت امداد کی شدید ضرورت ہے۔