سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری کا مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی(پی پی آ ئی)سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے مرتضیٰ وہاب کومیئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سا بق صدر آصف زرداری نے کہاکہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے،آصف زرداری نے ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاون چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو بھی مبارکباددی ہے،سابق صدر نے نمائندوں کو ہدایت کی کہ اپنے دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کا جیالا میئر بننے کا وڑن جیت گیا،مرتضیٰ وہاب سمیت تمام ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔