شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی کامستقبل روشن،وزیراعظم بلاول ہی ہوں گے،مخدوم احمد محمود

لاہور(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب و صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ حالات بتا رہے ہیں کہ پنجاب ہی نہیں پاکستان میں بھی پی پی کامستقبل روشن ہے اور آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہونگے۔ پی پی آئی کے مطابق مخدوم سید احمد محمود نے کہاکہ ملک کے معاشی حب کراچی میں نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکی ہے۔