شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عرب امارات میں عید کی 6روزہ تعطیلات میں فضائی کرایوں میں 3 سوفیصد اضافہ

دبئی/کراچی (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی 6روزہ تعطیلات کے دوران فضائی کرایوں میں تقریباً 300فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں سفر کے منصوبے بنانے والے باشندوں کو ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے دھچکا لگا ہے، کیوں کہ اس وقت فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔ عید منانے پاکستان آنے زیادہ مشکل کا شکار ہیں۔ کرا یوں میں اضافے کی وجہ سے کچھ پاکستانیوں نے تو اپنے پلان ہی منسوخ کر دیے ہیں اور وہ خاندان کے ہمراہ عیدالاضحی منانے کے خواہشمند افراد اس وقت شدید پریشانی سے دوچار ہیں،کیوں کہ پچھلے ماہ جو ٹکٹ 1100 درہم کے آس پاس مل رہا تھا اب براہ راست پرواز کے لیے ٹکٹ کی قیمت 2600 درہم تک بڑھ چکی ہے۔