پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے بھائی کلیم سعید سوات سے گرفتار

سوات(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مفرور رہنما مراد سعید کے بھائی کو مختلف مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے جو ان کے خلاف درج تھے۔ کلیم سعید 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ذرائع کے مطابق مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو ٹاؤن میونسپل آفس سے پولیس نے گرفتار کیا۔ کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں 16 گریڈ کی ملازمت لگی تھی۔