سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد منشیات کا عالمی دن کل منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن پیر26جون کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام وغیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور اس کی تباہ کاریوں کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور وآگاہی پیدا کرنا ہے، پی پی آئی کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتی منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقدام متحدہ نے ہر سال 26جون کوانسداد منشیات کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔