ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی محمد خان اور شکیل احمد کی درخواستیں منظور،دونوں سابق وزرا کی رہا ئی کا حکم

پشاور (پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنماوں علی محمد خان اور شکیل احمد کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق مردان فشریز ڈپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے ضمانت کیلئے درخواست دی جس پر عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔دوسری جانب ڈی ایچ کیو ہسپتال مالاکنڈ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر شکیل احمد کی درخواست ضمانت بھی منظور کر لی گئی۔عمران ریاض کو تلاش کریں اور بازیاب کروائیں: چیف جسٹس پاکستان، عمران ریاض ہماری تحویل میں نہیں: اٹارنی جنرل عدالت نے درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں سابق وزرا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔