شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوئزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگناز یوناسس آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پی پی آئی)  سوئس وزیر خارجہ اگناز یوناسس کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد 8 جولائی کو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہا ہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر مذاکرات کرے گا۔ پی پی آئی کے مطابق  اس دوران پاکستان اور سوئزرلینڈ کے مابین کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوں گے۔