پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور

لاہور (پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین کارکنان بھی شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں منظور کی گئیں۔