ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی

برمنگھم(پی پی آئی)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کتے کنوینر راجہ اسحٰق صابر نے کہا ہے کہ مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی آٹھویں برسی کی تقریب برمنگھم کے مقامی ہال میں  اتوار 9جولائی کوتین بجے  سہ پہرمنعقد ہوگی جس میں برطانیہ بھر سے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما پارٹی،عہدیدار،ذمہ داران اور کارکنان شرکت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کی تنظیم اور آزادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھی  مد عوہیں۔