ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی پی پی کے انتخابی منشور کاآئندہ ہفتے اعلان کرینگے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(پی پی آئی)آئی پی پی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا،آئی پی پی آئندہ ہفتے اپنا مینو فیسٹولارہی ہے،تمام تقاضے پورے کرکے باضابطہ رجسٹریشن کیلیے الیکشن کمیشن جارہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے کہا عون چوہدری نے ایک پیٹیشن سپریم کورٹ میں دی ہے،سیاست کی آڑمیں ریاست تہس نہس کرنیکاکوئی ایجنڈالیکرکوئی جماعت چل رہی ہے تو اس کو بین کیاجائے،یہ پٹیشن انفرادی ہے،عمران نے ہمیشہ اپنی ذات کو سیاست پر ترجیح دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آنے والے الیکشن میں بھرپورحصہ لیں گے، ہرحلقہ میں امیدوارکھڑے کریں گے،ماضی میں نوجوانوں کو گمراہ کیاگیا، آئی پی پی نوجوانوں کے مستقبل کے لیے روڈمیپ تعین کرنے جارہی ہے۔