کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے آفس کو جلانا اور عسکری ٹاور پر حملے سمیت دیگر مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاڈاکٹر یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔عدالت نے یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم  دیا۔تفتیشی افسر نے کہا کہ مقدمات کا چالان تکمیل کے مرحلے میں ہے، مہلت دی جائے۔