ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوجی تنصیبات پرحملہ آور ہونے والے آزاد، دھرتی ماں انصافسے محروم ہے:جاوید لطیف

لاہور (پی پی آئی )  فوجی تنصیبات پرحملہ آور ہونے والے آزادہیں، دھرتی ماں کوانصاف نہیں مل رہا۔ان خیالات کا اظہار  وفاقی وزیر  میاں جاوید لطیف  نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ “پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ 9مئی کے واقعے  پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو انصاف کون دیگا؟عدلیہ کو نواز شریف کی نااہلی  کیلئے استعمال کیا گیا، اس حوالے سے  انکوائری کرکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اداروں کوخود احتسابی کرناہوگی۔