ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کافیصلہ

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان عوامی پارٹی نے انتخابی نشان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صادق سنجرانی کی زیرصدارت بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں پارٹی کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، بی اے پی نے ”انسانی آنکھ“ کو بطور انتخابی نشان رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی اے پی نے انسانی آنکھ کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست کردی،بلوچستان عوامی پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن حکام سے بدھ کوملاقات کرے گا۔