حیدرآباد : بھتہ خوروں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن سو سے زائد گرفتار

حیدرآباد: حےدرآبادمیں ےکم مارچ سے ڈاکوﺅں ، کرمنلز ، اسٹرےٹ کرائمز ، بھتہ خوروں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ٹارگےڈ آپرےشن جاری ہے جس کے دوران ابتک 100 سے زائد ڈاکوﺅں منشےات فروش، اسٹرےٹ کرمنلز ، بلا ئنڈ مرڈرز کے کےسز کے ملزمان کو بھاری تعداد مےں اسلحہ اورچھےنے ہوئے سامان ،بڑی تعداد مےں موبائل فون و دےگر اشےاءبر آمد کی جا چکی ہےں ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران حےدرآباد پولےس کے ٹارگٹڈ آپرےشن کے دوران کی جانے والی کاروائیوں میںSHO جی او آر سکندر مصطفی کورائی نے خفیہ اطلاع پر 3 مختلف کاروائےوں مےں چھاپہ مار کر پولےس مقابلے اور اسٹرےٹ کرائم کے کےس کرائم نمبر 08/14 مےں مطلوب ملزم سلمان اعوان کو اسلحہ سمےت گرفتار کر لےا ، اےگرےکلچرل چوک سے A سےکشن کے کرائم نمبر 10/10 فراڈ ، دھوکہ دہی اور جعلسازی کے کےس مےں مطلوب جوابدار عبدالواحد قرےشی کو گرفتار کر لےا جبکہ کرائم نمبر 6/14 لوٹ مار اسٹرےٹ کرائم کے کےس مےں مطلوب ملزم سروان ولد رامو کو گرفتار کر لےا ۔SHO اے سےکشن سکندر بھٹی نے ملزمان قربان ، عبدالغنی، اقبال اور خادم کو گرفتار کر کے چھےنی گئی کار سوزوکی مہران ماڈل 2014 برآمد کرلی ۔SHO ٹنڈو جام نے 3 مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر ملزم عبدالستار کو اےک عدد 30 بور پسٹل بمعہ راﺅنڈ ، ملزم قلندر بخش کو اےک عدد سنگل بور گن بمعہ کارتوس اور ملزم سلمان کوتار کاٹنے کے کٹر اور دےگر سامان سمےت گرفتار کر لےا ۔ جبکہ اےک اور کارروائی کے دوران کرائم نمبر 111/12 زےر دفعہ 302,353,324,395,396 PPC سے قتل کےس مےں مطلوب روپوش عبدالستار کو گرفتار کر لےا ۔SHO ہوسڑی نے اسنےپ چےکنگ تھانہ کوٹری کے کرائم نمبر 182/13 قتل کے کےس مےں مطلوب روپوش جوابدار رزاق عرف گڈی کو گرفتار کرلےا ۔SHO مارکےٹ نے PS مارکےٹ کے کرائم نمبر 135/3 کے کےس مےں مطلوب مفرور جوابدار جان محمد شےخ کو پنجرہ پول چوک سے گرفتار کر لےا ۔

Next Post

سری لنکا کو اگلے ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کے انتخاب میں آسانی ہو گی : سنگا کارا

Mon Mar 17 , 2014
ڈھاکا: سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے اعلان کے بعد مداحوںکی طرف سے ملنے والے تہنیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا۔ کماراسنگاکارا نے رواں ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کر کٹ سے کنا ری کشی کا اعلان کیا تھا دوسری جانب ان کے ساتھی کھلاڑی مہیلا جے وردھنے […]