جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ

کراچی (پی پی آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق عالمی ادارہ صحت  کے جنیوا اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسی نیشن بڑھانے کی ضرورت ہے، ویکسی نیشن کم ہونے کی وجوہات میں لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ روزانہ افغان شہریوں سے بھری درجنوں بسیں کراچی بس اڈے پر پہنچتی ہیں، بہتر اقدامات سے پاکستان میں ویکسی نیشن کی شرح 90 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔