حیدرآباد: لاہورمیں نر سوں پر تشددکے خلا ف سول ہسپتال حیدرآباد میں نرسوں نے بازﺅں پر کالی پٹیاںباندھ کر احتجاج کیا اورنعرے لگا ئے ۔اس موقع پر نرسوں کا کہنا تھا کہ لا ہور میں نر سوں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کیا تھا جہاں پو لیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا یا جس کی سخت مذمت کی جا تی ہے ،انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نرسوں پرتشددکر نے والے پو لیس اہلکاروں کے خلا ف کارروائی کی جائے اور ان کو قرار وقعی سزا دی جائے۔
Next Post
ماشوخیل سے شدت پسندوں11افراد کو اغوا کر لیا
Sat Mar 15 , 2014
پشاور: پشاور میں60 سے زائد اغواکار تھانہ بڈھ بیر کی حدود ماشوخیل سے گیارہ افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر ماشوخیل سے شدت پسندوں نے گیارہ افراد کو اغوا کرلیا اغوا کار نامعلوم مقام کی طرف مغویوں کو لے کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اغواءکاروں کی تعداد ساٹھ کے قریب تھی جو علی الصبح […]
