روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلوے پریم یونین نے آئندہ ماہ تحریک منظوری مطالبات چلانے کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)ریلوے پریم یونین نے 8اگست سے اپنے مطالبات کے حق میں ملک گیراحتجاجی تحریک منظوری مطالبات چلانے کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق اس امر کا فیصلہ مرکزی چیئرمین ضیا  الدین انصاری کی صدارت میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیااور کہا گیا کہ احتجاجی تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔