نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارٹیاں عوام بناتے اور وہی انہیں چلاتے ہیں: اسد عمر

 سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کا فیصلہ کوئی دوسرا نہیں، صرف عوام کر سکتے ہیں، اعظم خان کا 164 کا بیان سامنے آیا، قانونی لحاظ سے تو اس میں کچھ نظر نہیں آیا۔پی پی آئی کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ پارٹیاں عوام کی بناتے اور وہی انہیں چلاتے ہیں۔ پرویز خٹک تجربہ کار سیاست دان ہیں مگر دیکھتے ہیں انہیں کیا کامیابی ملتی ہے۔ سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے 24 جولائی کو بلایا ہے، ضرور جائیں گے۔