جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہری پور میں اجتماعی زیادتی کے 5ملزمان گرفتار، نازیبا ویڈیوز برآمد

ہری پور ہزارہ(پی پی آئی)ہری پور سے اجتماعی زیادتی کے 5ملزمان گرفتارکر لئے گئے، ملزموں سے  نازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے بٹور چکے ہیں، گزشتہ رات ملزمان 25سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد فرار ہو گئے تھے،پولیس کو دوران گشت متاثرہ لڑکی نیم بے ہوشی کی حالت میں ملی تھی۔