آئی پی ایل کا افتتاحی میچ ممبئی انڈینز اور کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان ہو گا

ممبئی: انڈین پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ 16اپریل کو دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینز اور کلکتہ نائٹ رائیڈر ز کے درمیان ابو ظہبی میں ہوگا۔ آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی بیس میچز متحدہ عرب امارات کے تین شہروں ابوظہبی ، شارجہ اور دوبئی میں کھیلے جائیں گے ۔ بیسوں میچز ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم ، شارجہ سی اے اسٹیڈیم اور دوبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Next Post

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ ہومیوپیتھی کو فعال بنایا جائے: ڈاکٹر جاوید شاہ

Wed Mar 19 , 2014
کراچی: پاکستان ہومیوپیتھک فزیشنز سوسائٹی کے چیئرمین اورنیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی پاکستان کے سابق قائم مقام صدر ڈاکٹر جاوید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیچلر آف ہومیو پیتھک میڈیسن سسٹم کی فیکلٹی کو جلد فعال کیا جائے۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ان کی کاوشوں کے نتیجے اور ہائیر […]