کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت سندھ کی ٹریننگ ورکشاپ شروع،15 اضلاع کے رضاکارشریک

حیدرآباد(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے شعبہ ڈزاسٹرمینجمنٹ کے تحت حیدرآباد میں رضاکاروں کیلئے چارروزہ ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز کردیاگیا۔ ورکشاپ میں سندھ کے 15 اضلاع سے تعلق رکھنے والے رضاکارشریک ہیں شرکاکو آگ سے بچاؤ،آگ لگنے کی صورت میں کئے جانے والے اقدامات اور ہرقسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق ورکشاپ سے محمد شاہد، سیف الرحمٰن، راشدمکرم، اسسٹنٹ کمشنرحیدرآبادشائستہ جبیں،، نواب زین العابدین لغاری، ڈپٹی کمشنرحیدرآبادفوادغفار سومرو،، فاروق شیخانی،ڈاکٹر سیدتبسم جعفری،محمد حسین محنتی، انجینئرعمر فاروق اورسیدمحمد یونس خطاب کریں گے۔