کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جرمن انٹرنیشنل فیئر میں پاکستان کی عدم شرکت سے لوہے،سرجیکل صنعت کو نقصان

برلن (پی پی آئی)برلن میں جاری ا سٹیل انڈسٹری کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش جرمن انٹرنیشنل فونڈری اینڈ اسٹیل فیئر میں پاکستان کے برآمدکنندگان اور درآمدکنندگان کی عدم شرکت سے لوہے کی صنعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے.پی پی آئی کے مطابق پاکستان کی سرجیکل انڈسٹری بھی نمائندگی نہ ہونے سے متاثر ہوئی  جسے اپنی مصنوعات کے لئے خام مال کی دستیابی، ریٹ اور معیار کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں جو کہ انکی پیداواری لاگت میں اضافہ کا موجب  بن سکتی تھی نمائش میں شرکت سے ایکسپورٹرز کونئی ایجادات کو اپنانے ا ور مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی ترغیب بھی ملتی ہے جو انکو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے، چار سال بعد ہونے والی  اس نمائش میں 114ممالک کے 60ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔