شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر ایک حقیقت، سول و ملٹری لیڈر شپ نے اتفاق کیا:شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف  کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا  ہے کہ سائفر ایک حقیقت ہے، ذمہ دار لوگوں نے مختلف بیانات دئیے، سول و ملٹری لیڈر شپ نے اتفاق کیا، سائفر پر نیشنل سکیورٹی کے دو اجلاس بلائے گئے، ایک سابق وزیراعظم دوسرا شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، دونوں میں سائفر کی حقیقت کو مانا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں پیشی کے بعد شاہ محمودقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو گھنٹے تحقیقات ہوئی، میں نے سوالات کے جواب دئیے، چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی بلایا گیا ہے کل وہ پیش ہوں گے