خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹو موبائل صنعت میں 2نئے ماڈلز متعارف

کراچی (پی پی آئی)ٹھیک اس وقت جب گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں اپنا کام محدود کر رہی ہیں ملک کے معروف ادارے ایم جی پاکستان نے ملک کی آٹو موبائل کی صنعت میں اپنے دو نئے ماڈلزMG HS Exciteاور AWD 2.0 متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایم جی پاکستان کی سیڈان گاڑیوں   کا کل مارکیٹ شیئر اس وقت 45فیصد ہے،  ایم جی پاکستان کے جنرل منیجر مارکیٹنگ آصف احمد کا  کہنا ہے کہ ایم جی کی پہلی سیڈان گاڑی، ایم جی جی ٹی 1600CCکار ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم جی کی سی سیگمنٹ کی   کامیابی اور پچھلے ڈھائی سالوں میں 15ہزار سے زائد یونٹس فروخت ہونے کے بعد کامیابی کی بڑی امید ہے۔