پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مدعی کے منحرف ہونے پروزیرداخلہ راناثنااللہ دہشتگردی کے مقدمہ سے بری

 گوجرانوالہ (پی پی آئی)وزیرداخلہ راناثنااللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے مدعی کے منحرف ہونے پر رانا ثنا اللہ کو بری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ کو طلب کر رکھا تھا۔یاد رہے کہ سرکاری افسران اور ان کی فیملیز کو دھمکانے پر رانا ثنا اللہ کیخلاف اگست 2022 کو تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔