پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہماری سیاست آئین اور قانون کیخلاف نہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(پی پی آئی)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہماری سیاست آئین اور قانون کیخلاف نہیں ہے،  پی پی آئی کے مطابق انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جماعت اسلامی جمہوری راستے کیلئے انتخاب سے آگے بڑھنے پر یقین رکھتی ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہمقبوضہ کشمیر میں قیادت نوجوان خواتین عقوبت خانوں میں ہیں۔ اس کے باوجود آزادی کی تحریک جاری ہے، مودی نے کشمیر کے حوالے سے فاشسٹ اقدام کیا، کشمیر کی آزادی بھارتی آئین کے تابع نہیں ہے۔