شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلائے معلیٰ کربلا پہنچ گئے

کربلائے معلیٰ/کراچی (پی پی آئی)عراق میں  ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلائے معلیٰ پہنچے ہیں جو عاشورہ اور امام عالی مقام کے سوئم کی تقریب میں شریک ہوئے۔کربلائے معلیٰ میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس حکومت پاکستان نے قائم کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  کیمپ آفس میں ڈاکٹرز اور ادویات موجود ہیں، سبیل بھی لگائی گئی ہے۔