ڈھاکا: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاید آفریدی سو فی صد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاید آفریدی سوفیصد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ آل راونڈرز کی کارکردگی بہتر ہے۔ایونٹ میں فاسٹ بولرز اہم ہوں گے۔دوسری جانب بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان ٹی 20 میچز میں بھارت سے ایک بار بھی نہیں جیت سکا ، یہ ایک نیا میچ ہے اس میں بھرپور کارکردگی دکھانی ہو گی۔
Next Post
جنوبی افریقا کپتان اور فاسٹ باﺅلر کی انجریز سے پریشان
Thu Mar 20 , 2014
ڈھاکا: جنو بی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹیٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کپتان فیف ڈوپلیسی اور فاسٹ باﺅلر ڈیل اسٹین کے فٹنس مسائل کے باعث پریشانی کا شکار ہوگئی ہے۔پروٹیزہفتے کو سری لنکا کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلےں گے تاہم کپتان فیف ڈوپلیسی اور ڈیل اسٹین کی شر کت مشکوک ہے، دونوں کھلاڑی ہمسٹرنگ کا شکار ہو گئے تھے۔ڈیل اسٹین […]
