آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کیلئے عرب امارات میں گولڈن ویزا کا اعزاز

دبئی (پی پی آئی)خوبصورت آواز کی مالک معروف پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کو دبئی، متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزاسے نوازا ہے۔   سونیا مجید کاکہنا ہے کہ وہ مبارکباد پیش کرنیوالے اپنے مداحوں کی سپاس گزار ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سونیا مجید دبئی میں مقیم ہیں  اور اس سے قبل بھی اپنے فن گلوکاری کی بدولت متعدد قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل کر چکی ہیں۔ پسندکیااورسراہاجاتا ہے۔