کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت سے آئی انجو کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت مبتلا بھارت سے آنے والی لڑکی انجو کی اپنے شوہر کے ہمراہ اسلام آباد میں سیر کرتے ہوئے پائی گئی۔ انجو دیربالا کے رہائشی نصراللہ کی محبت میں پاکستان پہنچی تھی، وہ قانونی طور پر ویزا لیکر پاکستان آئی، جس کے بعد اس نے نصراللہ سے شادی کرلی تھی۔پی پی آئی کے مطابق ٹوئٹر پر ایک صارف نے انجو کی اسلام آباد میں سیر کرنے کی وڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ انجو خوش نظر آرہی ہے لیکن جوڑے نے مجھے لائیو انٹرویو نہیں دیا۔دلیپ کمار نامی صارف نے مزید لکھا کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں بہت سارے سوالات کے ساتھ پنڈورا باکس ضرور کھولوں گا۔خیال رہے کہ انجو اور نصراللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوا اور نکاح کے بعد جوڑے کو پولیس نے اپنی حفاظت میں گھر تک پہنچایا تھا۔