آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سترہ سال سے بند سبی ہرنائی ریلوے سیکشن پرچند روزمیں ریل گاڑیوں کی آمد و رفت متوقع

سبی/ ہرنائی(پی پی آئی)پاکستان ریلو یز نے 17سال سے معطل کوئٹہ ڈویژن کے سبی ہرنائی ریلوے سیکشن  اسی ہفتہ سے ٹرین سروس کے لئے بحال کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق  انجن اور مسافر کوچز سبی پہنچادیئے گئے ہیں سبی ہرنائی سیکشن پر جنوری 2006میں تخریب کاری کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی۔ ریلوے کے ذرائع کیمطابق  پیر  تک ٹریک کھول دیاجائیگا اور  ریل گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہو جائے گی۔۔