ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

 اسلام آباد (پی پی آئی)ن لیگ کے آفس کو آگ لگانے،جلاؤگھیراو کے مقدمے کی سماعت،عدالت نے فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔