کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر6 ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز بلاک

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان میں مختلف وجوہات کی بنا پر6 ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  بلاک کیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی اے نے  انکشاف کیا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر 40 لاکھ سم کارڈز کو بلاک کیا ہے۔پی ٹی اے کے چیئرمین نے ادارے کو درپیش جاری مشکلات سے نمٹنے کے لیے فائبرائزیشن کے عمل کو آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔