کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، سعودی قیادت کا اظہار افسوس

ریاض (پی پی آئی) سعودی قیادت کی جانب سے ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے. پی پی آئی  کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے صدر پاکستان عارف علوی کے نام لکھے گئے خط میں ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوں کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی ہے.