سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نصرت فتح علی خان کی 26ویں برسی 17اگست کو منائی جائے گی

کراچی (پی پی آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان کی 26ویں برسی 17 اگست کو منائی جائیگی، اس سلسلے میں شوبز حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں نصرت فتح علی خان کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق  نصرت فتح علی خان کا انتقال 17اگست 1997کو ہوا، وہ 13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کے والد استاد فتح علی خان اور چچا استاد مبارک علی خان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔