کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شکاگو میں دنیا کا سب سے بڑا بین المذاہب اجتماع شروع

شکاگو (پی پی آئی)  ’ضمیر کی پکار: آزادی اور انسانی حقوق کا دفاع‘  کے موضوع پر شکاگو میں دنیا کا سب سے بڑا  چار روزہ بین المذاہب اجتماع شروع ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ایونٹ کا مقصد ایک منصفانہ، پرامن اور پائیدار دنیا کے حصول کے مقصد کے ساتھ دنیا کو درپیش انتہائی اہم بحرانوں کے بارے میں بات چیت اور ان کا حل  تجویز کرنا ہے۔ اجتماع میں پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے کم و بیش 10 ہزار  مندوب  شریک ہیں۔ امریکن مسلم اور ملٹی فیتھ ویمن ایمپاورمنٹ کونسل کی صدر انیلا علی نے مسلم خواتین اور پاکستان کی نمائندگی کرتےہوئے بے پناہ فخر کا اظہار کیا۔۔