پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقرامنشاکے اثاثوں کی مالیت تقریبا ایک ارب ڈالر سے زائد

اسلام آباد (پی پی آئی )پاکستان کی  ارب پتی کاوباری شخصیات کا تذکرہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور میاں منشا کے بغیر مکمل نہیں ہوتاآپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ پاکستان کی ایک خاتون کے اثاثوں کی مالیت تقریبا ایک ارب ڈالر سے زائد ہے اور وہ میاں عمر منشا کی اہلیہ اقرامنشا ہیں، میاں عمر منشا پاکستان کی دوسری امیر ترین شخصیت میاں منشا کے بیٹے ہیں۔اقرا منشا نشاط ہوٹلز اور پراپرٹیز کی سی ای او ہیں جو کہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ لندن میں بھی فائیو سٹار ہوٹلز کے انتظامی امور سنبھالتی ہیں۔ اقرا اس وقت متعدد کمپنیوں کی حاضر ڈائریکٹر ہیں ان کے اثاثوں کے بارے میں حتمی اعدادو شمار تو منظر عام پر نہیں  لیکن ایک اندازے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب امریکی ڈالرز کے لگ بھگ ہے۔