پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور،کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس سمیت 3ٹرینیں بحال کرنے کافیصلہ

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ریلو یز نے آئندہ  سہ ماہی میں مزید 3 ٹرینوں  کی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ ریلوے فلیٹ میں 46نئی مسافر اور 200نئی فریٹ ویگنز شامل کی گئی ہیں، پی پی آئی کے مطابق ریلوے نے پشاور اور کراچی کے درمیان چلنے والی عوام، لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شاہ حسین اور لاہور براستہ فیصل آباد کوئٹہ کے درمیان چلنے والی اکبر بگٹی ٹرین کو آئندہ تین ماہ میں بحال  کر نے کی منظوری دی ہے، یہ ٹرینیں بند ہیں  اور ان کی بحالی کے لئے کوچز کی تیاری کا کام جاری ہے۔