سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر سمیت دیگر ممالک کی کرنسی پاکستانی روپے کے مقابلے میں طاقتور

 کراچی (پی پی آئی)ڈالر کی طرح دوسرے ممالک کی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں روز بروز مہنگی ہوتی جارہی ہیں۔کویتی دیناراس وقت اپنی بلندیوں کو چھو رہا ہے، پی پی آئی کے مطابق بدھ 16 اگست کو ایک کویتی دینار  کی قیمت 947.31 پاکستانی روپیہ کے برابر رہی۔ کویتی دینار سے پاکستانی روپے کے لیے اختتامی انٹربینک ایکسچینج ریٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ہر کاروباری دن (پیر سے جمعہ) کے اختتام پر فراہم کرتا ہے۔ دنیا کی ٹاپ 10 مضبوط ترین کرنسی کی فہرست میں  کویت دینار دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی ہے جس کی قیمت امریکی ڈالر میں 3.26 ہے۔،نگران حکومت کے 2 روزمیں ڈالراوپن مارکیٹ میں 9 اورانٹربینک میں 7 روپے مہنگا ہوگیا۔۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 327 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 380.50 روپے پر پہنچ گیا،اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 83.50 روپے پر برقرار ہے،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 20 پیسے مہنگا ہوکر 80.20 روپے پر پہنچ گیا ہے۔