اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آئندہ ماہ سعودیہ اور امارات کا دورہ کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق وہ سعودی اور امارات کی قیادت کا آڑے وقت میں پاکستان کی مدد پر شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تجارت و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔
Next Post
دنیا بھر میں آباد کشمیری سید علی گیلانی کی دوسری برسی یکم ستمبرکو منائیں گے
Sat Aug 26 , 2023
سری نگر/مظفر آباد(پی پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تحریک مزاحمت کی علامت سید علی گیلانی کی دوسری برسی دنیا بھراورکنٹرول لائن کے دونوں اطراف آباد کشمیری یکم ستمبرکو منائیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں سے […]