اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31اگست ہوگا

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر پی ایچ ایف کانگریس کی میٹنگ بلوائی گئی ہے جس میں اعتماد کا ووٹ اور بجٹ اخراجات کی منظوری کو ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام کانگریس ممبرز کو درخواست کی گئی ہیکہ وہ پی ایچ ایف کانگریس اجلاس میں شرکت کریں۔پی ایچ ایف کانگریس اجلاس ہوٹل کراون پلازہ جناح ایونیو، بلیو ایریا اسلام آباد میں ساڑھے بارہ بجے دوپہرمنعقد ہوگا۔