کراچی (پی پی آئی)تحفظ ختم نبوت فورم، ختم نبوت کمیٹی کے تحت 7ستمبر کو ملک بھر میں یوم ختم نبوت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا جب کہ دس ستمبر تک عشرہ ختم نبوت منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحفظ ختم نبوت فور کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا ہے کہ ستمبر کے پورے مہینے اجتماعات ختم نبوت جاری رکھے جائیں گے۔
Next Post
افغان شہری پاکستان نہ جائیں:طالبان حکومت کا مشورہ
Sat Sep 2 , 2023
کابل (پی پی آئی)طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث سفر نہ کرنے کا مشورہ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق افغان دفتر خارجہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق جس میں افغان شہریوں کو کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام، احتجاج اور پر تشدد واقعات […]