نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پرفواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر

سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔