لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مقدس اسلامی مہینوں میں عام انتخابات روکنے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس راحیل کامران شیخ نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ یا کسی ہائیکورٹ کو فیڈرل شریعت کورٹ کے اختیارات میں مداخلت کااختیار نہیں۔
Next Post
بولان میں دو قبائل میں مورچہ بند، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
Tue Sep 12 , 2023
بولان(پی پی آئی) بولان کے نواحی گاؤں میں دو قبائل کے درمیان مورچہ بند فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ فائرنگ کا سلسلہ ابھی بھی رکا نہیں، فائرنگ کا تبادلہ گزشتہ 16 گھنٹے سے جاری ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ […]