شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ن61 ستمبر کو یوم نجات کے طور پر منا ئے گی

اسلام آباد (پی پی آئی)  مسلم لیگ  ن   16 ستمبر کو یوم نجات کے طور پر منا ئے گی گو کہ باضابطہ طور پر یہ دن بطور یوم نجات منانے کی اپیل تو نہیں کی گئی ہے البتہ مسلم لیگ  ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا  اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ چیف جسٹس کی تبدیلی سے عدلیہ کے وقار میں اضافہ ہو گا اور ملک میں انصاف کا بول بالا ہو گا، عمر عطا بندیال کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد16 ستمبر کو یوم نجات کے طور پر منا ئیں گے۔