شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں انٹرنیشنل پولٹری ایکسپوکل شروع ہوگی،کراچی میں تیاریاں جاری

کراچی(پی پی آئی)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 21 ستمبرسے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہوگی جبکہ کراچی میں  اسی نوع کی بین الاقوامی نمائش  کی انتظامی تیاریاں جاری ہیں پی پی آئی کے مطابق  سالانہ پولٹری کانفرنس اور نمائش کا سلسلہ 1998سے شروع ہوااور اب2023میں 23ویں کانفرنس اور نمائش منعقد کی جا رہی ہے۔