متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں متعددٹرینوں کے کراچی سے روانگی کے اوقات تبدیل

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے کے 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں بعض ٹرینوں کے کراچی سے روانگی کے اوقات تبدیل کیے جا ر ہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق47 اپ رحمان بابا ایکسپریس صبح 10کے بجائے دوپہر 12بجے روانہ ہوگی45 اپ پاکستان ایکسپریس دوپہر 02 کے بجائے ڈیڑھ بجے روانہ ہوگی9 اپ علامہ اقبال ایکسپریس شام ساڑھے چھ بجے کے بجائے دوپہر سوا دو بجے روانہ ہوگی17 اپ ملت ایکسپریس شام ساڑھے  پانچ بجے  کے بجائے  پونے پانچ بجے روانہ ہوگی7 اپ تیزگام ایکسپریس شام 06 کے بجائے  شام ساڑھے  پانچ بجے  روانہ ہوگی15 اپ کراچی ایکسپریس شام 05 کے بجائے 06 بجے روانہ ہوا کرے گی۔